Darul Ifta Kauzariyya
By Qasim in Miscellaneous 55 Fatwas

وطی کرنے والے جانوروں سے نفع اٹھانا مکروہ کی تفصیل

Qu-Id: Q0279
Madhab: Hanafi
Date: 01-01-1970
Question:
اگر کسی نے حلال جانوروں سے وطی کر لی تو اسکا ان جانوروں سے نفع اٹھانا مکروہ ہے وضاحت کر دیں کہ کونسا مکروہ ہے اگر وطی کرنے والے جانوروں سے کوئی نفع اٹھاتا رہے جیسا کہ دودھ بیچ کر پیسے حاصل کرنا اور ان پیسوں سے کپڑے خریدنا اور انہیں کپڑوں میں نماز پڑھنا تو کپڑوں کا اور نماز کا کیا حکم ہے

Answer:
بسم الله الرحمن الرحيم
الجواب وبالله التوفيق والنجاح

مندرجہ بالا مسألہ میں کراہت سے مراد کراہت تحریمہ ہے اگر کوئ شحض اس سے نفع اٹھاتے تو نفع انهانے والا گنهگار ہوگا لیکن وہ کپڑا اس كى ملکیت میں آئے گا .اور اس سے نماز پڑھے تو نماز صحيح ہو  جاےگا
 

والله أعلم بالصواب
Scholarly Verification & Certification
Written by
Qasim
Checked & Approved by
Mufti Rajeeb Al Qasimi